ماہرین صحت نے مری میں شدید برفباری کے دوران ہونیوالی اموات کی وجہ ہائپوتھرمیا کو قرار دیا ہے، آخر ہائپوتھرمیا ہوتا کیا ہے؟۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ مری کی شدید برفباری میں سیاحوں کی موت ہائیپوتھرمیا یعنی جسم کا درجہ حرارت انتہائی کم ہوجانے کی وجہ سے ہوئی۔
مری میں شدید برفباری کے دوران سیکڑوں گاڑیاں مختلف سڑکوں پر پھنس گئی، کئی گھنٹے تک پھنسی رہنے والی گاڑیوں میں 22 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔
ماہرین صحت نے مری میں شدید برفباری کے دوران ہونیوالی اموات کی وجہ ہائپوتھرمیا کو قرار دیا ہے، آخر ہائپوتھرمیا ہوتا کیا ہے؟۔
طبی ماہرین کہتے ہیں کہ اس میں نسيں سکڑ جاتی ہيں، آکسيجن کم ہونے سے سانس نہيں آتی، ڈی ہائڈريشن ہوجاتا ہے،دل بند ہونے لگتا ہے۔ ی