شوگر ہمیشہ کے لیے ختم اور دل کی بند نالیاں بغیر آپریشن ٹھیک ہو جائیں بس یہ 2 کام کر لیں

ذیابطیس ٹائپ 2 کوئی بیماری نہیں ہے بلکہ لائف سٹائل کو تبدیل کرنے کے لیے جسم کی ایک وارننگ ہے اور جو لوگ اس وارننگ کو سنجیدگی سے لیتے ہیں وہ نہ صرف پہلے سے زیادہ صحت مند زندگی گزارتے ہیں بلکہ اُن کے جسم پر بڑھاپے کے اثرات سُست ہو جاتے ہیں اور وہ لمبی عمر تک صحت کو قائم رکھنے میں کامیاب رہتے ہیں۔

اس آرٹیکل میں ہم شوگر کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے خوراک اور ورزش کے کُچھ ایسے طریقے بتائیں گے جنہیں جس نے بھی استعمال کیا وہ نہ صرف ذیابطیس پرقابو حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا بلکہ میٹابولک سینڈرمز کی دیگر بیماریاں جن میں بلڈ پریشر، کولیسٹرال اور دل کے امراض شامل ہیں ان سے بھی بچا رہا۔

یہاں ایک سوال آپ لوگوں کے ذہنوں میں ضرور پیدا ہو گا کہ اگر شوگر، کولیسٹرال، ہائی بلڈ پریشر اور دل کے امراض کو بغیر دوائی صرف ورزش اور خوراک سے ٹھیک کیا جا سکتا ہے تو ڈاکٹر حضرات اس کے بارے میں کیوں تفصیل سے نہیں بتاتے؟۔ ایلوپیتھی اگرچہ آج کی دُںیا میں بہت سے امراض کو اپنی ادویات سے ٹھیک کرنے کا دعوی کرتی ہے لیکن آپ یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ ایلوپیتھی بلینز ڈآلر کی ایک بہت بڑی انڈسٹری ہے خاص طور پر ذیابطیس اور دل کے امراض کے لیے جو ادویات اور سرجری کا طریقہ کار یہ اختیار کرتی ہے اُس پر مریض کو ایک خطیر رقم ادا کرنی پڑتی ہے اور اس انڈسٹری کو قائم رکھنے کے لیے ان دائمی امراض کو مریض کے جسم میں زندہ رکھنا بہت ضروری ہے کیونکہ اگر یہ جڑ سے ختم ہو جائیں تو ان امراض کی ادویات بنانے والی کمپیناں دیوالیہ ہو جائیں گی۔

یہاں آپ کا یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ ڈاکٹر حضرات کے پاس ان امراض کا آسان ترین حل ایلوپیتھی ادویات ہیں کیونکہ ڈاکٹر کے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا کہ وہ تفصیل سے مریض کو آگاہ کرے کہ اُسے کونسا کھانا کھانا ہے اور کتنی ورزش کرنی ہے لہذا وہ ادویات سہارا کا لیکر مریض کو میٹھا اور چکنائی والا کھانا کھانے سے منع کرتا ہے اور ورزش کے نام پر واک کی تلقین کرتا ہے۔ واک اگرچہ اچھی چیز ہے لیکن جب آپ کسی میٹابولک سینڈرم کی بیماری میں مبتلا ہوتے ہیں تو اکیلی واک اسے جڑ سے ختم کرنے کے لیے ناکافی ہو جاتی ہے۔

ورزش کیسے کرنی ہے
ورزش ایک کڑوی دوائی ہے لیکن یقین جانیں اگر آپ اسے استعمال کرنا شروع کر دیں تو آپ کو ذیابطیس، کولیسٹرال، ہائی بلڈ پریشر اور دل کے امراض کے لیے ایلوپیتھی ادویات نہیں کھانی پڑیں گی۔ ورزش کی ترتیب کو نیچے دئیے گئے طریقے سے اختیار کریں اور اپنی روزانہ کی زندگی میں شامل کر لیں۔

ڈے ون: یہ ورزش ٹوٹل 31 منٹ کی ہے جس میں 16 منٹ کی ورزش ہے اور 15 منٹ کی بریک ہے اور اسے خاص اس لیے ترتیب دیا گیا ہے کہ یہ آپ کے دل کی دھڑکنوں کو ایک خاص وقت تک تیز کرے اور پھر بریک دے اور پھر تیز کرے اور یہ عمل 31 منٹ تک جاری رہے۔

ڈے 2: یہ ورزش صرف 20 منٹ کی ہے جس میں 10 منٹ کی ورزش ہے اور 10 منٹ کی بریک ہے اور اس ورزش کا طریقہ کار درجہ ذیل ہے۔

20 second knee high jumps
20 second half burpee
20 second leg rais
60 second break
اس ورزش کو 10 دفعہ دہرائیں اور ورزش کرنے کا طریقہ ورزش کے نام کیساتھ یوٹیوب پر سرچ کر کے سیکھ لیں۔

ڈے 3: یہ ورزش 30 منٹ کی ورزش ہے اور اسکے لیے آپ کو کہیں جانے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ آپ اسے اپنے بیڈ روم میں بھی پرفارم کر سکتے ہیں، اس ورزش کی ترتیب درجہ ذیل ہے:

30 second full burpee
30 seond break
اس ورزش کو اسی ترتیب سے 15 دفعہ دہرائیں

ڈے 4: ہر کھانے کے بعد گن کر کم از کم 1 ہزار قدم پیدل چلیں۔

نوٹ: اوپر دی گئی ایکسرسائزز پہلے دن کرنا آسان نہیں ہوگا اس لیے انہیں آہستہ آہستہ پرفارم کرنا شروع کریں اور پھر جب جسم کو اس کی عادت ہونے لگے تو آہستہ آہستہ اس کی سپیڈ میں اضافہ کرتے جائیں اور ہر آنے والے دن میں اس میں بہتری لاتے جائیں اور ڈے 4 کے بعد دوبارہ ڈے ون سے ورزش شروع کریں۔

مزید نوٹ: اگر دل کے مریض ہیں اور ورزش کرنے سے دل پر درد ہوتی ہے تو صرف ڈے 4 کی ورزش کریں اور اس ورزش کے ساتھ نیچے دی گئی خوراک پر 2 سے 3 مہینے عمل کریں اور پھر ورزش کریں۔

خوراک: ذیابطیس، بلڈ پریشر، کولیسٹرال اور دل کے امراض کو قابو کرنے کے لیے خوراک بُنیادی قردار ادا کرتی ہے اور اگر آپ ان بیماریوں کو جڑ سے ختم کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دی گئی خوراک کو صرف 2 سے 3 مہینے استعمال کریں انشااللہ آپ ایسے صحت مند ہو جائیں گے جیسے کبھی آپ کو یہ بیماریاں لگی ہی نہیں تھیں۔

ناشتہ: اپنے جسم کے وزن کو 10 سے تقسیم کریں اور پھر اسے 100 سے ضرب دیں یعنی اگر آپ کا وزن 70 کلو ہے تو 10 پر تقسیم کرنے سے 7 آئے گا اور 7 کو 100 سے ضرب دینے پر 700 آئے گا، آپ نے ناشتے میں 700 گرام فروٹ کھانا ہے۔ فروٹس کے لیے کوئی سے ایسے 4 پھلوں کاانتخاب کریں جو سڑیس فروٹس میں شمار ہوتے ہیں جیسے چکوترہ، مسمی، مالٹا وغیرہ اور اسکے ساتھ انار اور سیب وغیرہ بھی شامل کر سکتے ہیں اور یہ ناشتہ آپ نے دوپہر 12 بچے سے پہلے پہلے کھا لینا ہے۔ اس ناشتے کیساتھ ایک گلاس پروٹین شیک کا استعمال لازمی کریں، پروٹین شیک کے لیے ویجٹبل سے بنا پروٹین پاوڈر آپ کو انٹرنیٹ پر دراز وغیرہ کی ویب سائٹ سے مل جائے گا اسے خرید لیں اور ناشتے میں کم از کم 30 سے 35 گرام پروٹین لازمی استعمال کریں۔ ناشتے کے دو گھنٹے 4 سے 5 بادام اور ایک مٹھی کے برابر اخروٹ کھائیں۔

لنچ: اپنے وزن کو 2 سے تقسیم کریں اور جو بھی جواب آئے اُسکے آگے ایک صفر لگا دیں یعنی اگر آپکا وزن 70 کلو ہے تو 2 پر تقسیم کرنے سے 35 آئے گا اور 35 کیساتھ ایک صفر لگانے سے 350 آ جائے گا۔ آپ نے 350 پچاس گرام کوئی سی 4 کچی سبزیاں جیسے کھیرا، گاجر، مولی، سلاد کے پتے وغیرہ اور جو سبزیاں کچی نا کھائی جاسکتی ہوں اُنہیں تھوڑا سا سٹیم کرلیں جیسے، شلجم، کدو وغیرہ اور ان سبزیوں کی مقررہ وزن کے مُطابق لنچ میں کھائیں اور اگر انہیں کھانے کے بعد بھوک باقی ہے تو جو گھر میں کھاتے ہیں وہ کھانا کھائیں جیسے دال سبزی روٹی وغیرہ۔

ڈنر: رات کے کھانے کو شام 7 بجے تک کھا لیں اور رات کا کھانے میں بھی وہی چیزیں کھائیں جو لنچ میں کھاتے ہیں یعنی سلاد کی اپنے وزن کے مُطابق ایک پلیٹ اور پھر گھر کی روٹی سبزی وغیرہ۔

پرہیز: آپ نے گوشت دُودھ اور چائے اور کولڈ ڈرنکس سے بلکل پرہیز کرنی ہے اور دُودھ کی جگہ بادام یا کاجو وغیرہ کو پانی میں شیک کرکے نٹ ملک بنا لیں اور استعمال کریں اور چائے کی جگہ سبز قہوہ اور بہتر ہوگا کہ ہنزہ کا قہوہ جو بازار سے عام مل جاتا ہے استعمال کریں اور کولڈ ڈرنک کی جگہ ناریل پانی پی لیں۔

نوٹ: یہ خوراک ساری زندگی نہیں کھانی بڑے گی بلکہ صرف 2 سے 3 مہینے کھانی پڑے گی اور یہ 60 سے 90 دن اسے دوائی سمجھ کر کھا لیں اور یقین کر لیں یہ آپ کے جسم سے میٹابولک سیڈرمز کی تمام بیماریوں کو جڑ سے ختم کر دے گی اور صرف3 سے 7 دن کے استعمال کے بعد آپ کو نتائج نظر آنا شروع ہو جائیں گے لیکن یاد رکھیں اس خوراک کیساتھ اوپر دی گئی ورزش کو لازمی اختیار کریں اور اگر آپ ذیابطیس کو کنٹرول کرنے کے لیے ادویات اور انسولین کا استعمال کر رہے ہیں تو اس دوران اپنی شوگر کو روزانہ چیک کرتے رہیں اور ڈاکٹر کے مشورے کیساتھ شوگر کی ادویات میں کمی کرتے جائیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.