
وٹامن سی فیشل صرف ایک بار کریں اور چہرہ حد سے زیادہ گورا اور خوبصورت بنائیں
آج آپ کو بتاتے ہیں کہ کیسے آپ گھر بیٹھے وٹامن سی فیشل کرسکتےہیں۔ اور ساتھ ہی میں آپ کو امیزنگ ہوم سیریم بنانا سکھاتے ہیں۔ جو کہ بازار کے وٹامن سی سیریم سے دس گنا زیادہ اچھا ہے۔ اگر آپ کی سکن پر داغ سپوٹ ہیں ۔ پگمینٹ یشن ہے۔ جلد پر کوئی گلو نہیں ہے۔ اور آپ اپنی سکن کو گُلو ئنگ بناناچاہتے ہیں۔بے داغ بنانا چاہتے ہیں۔ اس وٹامن سی فیشل کو گھر میں ایک بار ضرور آزمائیں۔
اس کا ایک ہی مرتبہ استعمال کرنے سے آپ کو رزلٹ ملے گا۔ اس رمیڈی کا سب سے اہم اجزاء سنگترہ ہے۔ جو وٹامن سی سے بھر پور ہوتاہے۔ اس فیشل کے ٹوٹل تین سٹیپ ہیں۔ تو پہلا سٹیپ ہے کلیزنگ ود سکرب ۔ کلیزنگ ود سکرب بنا نے سے پہلے ایک باؤل لیں۔ اس میں ایک چمچ چاول کا آٹا لیں۔ سکرب کےلیے چاول کا آٹا بہت بہترین ہے۔
دوسری چیز اس میں آدھا چمچ شہد ڈالیں گے۔ اور آخرمیں دو سے تین چمچ اور نج جو س کے ڈالیں گے۔ اب ان تمام چیزوں کو اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ اب یہ رمیڈی جو وٹامن سی بھرپورفیشل سکرب تیا ر ہے۔اب اس سکرب سے اپنے جلد کو اچھے سے سکرب کرلیں۔ سکرب ایک سے دو منٹ کےلیے کریں۔ بہت ہی ہلکے ہاتھوں سے سکر ب کریں۔ سکرب کرتے وقت آپ کامین فوکس ہوگا، ناک کے ارد گرد، کلائی اور چن ایریا۔ جہاں پر اسپیشلی ڈارک سپوٹ اور ڈسٹ سکن جمی ہوتی ہے۔
کیونکہ یہ وٹامن سی کا سکرب ڈسٹ سکن اور ڈارک سپوٹ کو رمیو کرنے کےلیے امیزنگ ورک کرتاہے۔ ایک سے دو منٹ لگانے کے بعد آپ اپنی سکن کو نارمل واٹر سے واش کرلیں۔
اب ہمارا دوسرا سٹیپ ہے فیشل جیل مساج۔ اس کے لیے ہمیں وٹامن سی فیشل جیل بنانا ہوگا۔ اس کےلیے آپ کو دو چمچ ایلوویرا جیل کے لینے ہیں۔ پھر اس میں دو سے تین چمچ اورنج جو س ڈالنے ہیں۔اب ان دونوں چیزوں کو اچھے سے مکس کر لیں۔اب ہمارا یہ رمیڈی تیا ر ہے۔ اب اس فیشل جیل مساج کو اپنی سکن پر دو سے تین منٹ کےلیے سرکلرموشن میں اپر سائیڈ لگاناہے۔
وٹامن سی اس لیے بہترین ہوتا ہے کہ اس میں اینٹی آکسیڈینٹ بھرپور ہوتا ہے جو ڈیڈ سکن کو ری پئیر کر تا ہے۔ جن کی سکن پر ڈارک سپوٹ ہیں۔وہ اپنی سکن کو سپوٹ لیس اور ریڈینس بنانا چاہتےہیں۔ ان کو وٹامن سی سیریم کو ایک بار ضرور استعمال کرنا چاہیے۔ اب پانچ منٹ تک مساج کرنے کے بعد اس کو نارمل واٹر سے واش کر لیں۔
اب آخر سٹیپ ہے فیس پیک ۔ اس فیس پیک کو تیا ر کرنے کے لیے ایک چمچ اورنج کےچھلکے کا پاؤڈر لیں۔ایک چمچ بیسن کا ڈالیں۔ اب اس میں تھوڑا سا اورنج جوس ڈالیں۔ اس کو اچھے سے مکس کریں۔ اورنج جو س اتنا ڈالیں کہ فیس پیک اچھے سے تیار ہو۔ اچھے سے مکس کرنے کےبعد اس فیس پیک کو اپنے چہرے پر اچھی طرح سے اپلائی کریں۔
یہ فیس پیک آپ کی سکن کو گُلوئنگ بنانے میں مد د دیگا۔ کیونکہ اس میں اورنج پاؤڈر ڈالا گیا ہے۔ جب یہ فیس پیک خشک ہوجائے تو آپ اس کو نارمل واٹر سے واش کرلیں۔ آپ کی سکن گُلوئنگ ہوجائےگی
Sharing is caring!