
خواتین آئی برو کیوں بنواتی ہیں؟ وجہ ایسی جو شاید آپ نے کبھی سوچی بھی نہیں ہو گی
: خواتین کو آئی برو بنوانے کا بہت شوق ہوتا ہے اور ہر ماہ تقریباً خواتین آئی برو لازمی بنواتی ہیں اب بات اگر ہم یہ کریں کہ آئی برو کیوں بنواتی ہیں تو آپ میں سے اکثر خواتین کا یہی کہنا ہوگا کہ اضافی بالوں کو نکلوانے کی وجہ سے بنواتی ہیں تاکہ آئی برو کی شیپ واضح نظر آئے اور آپ خوبصورت لگیں،،، مگر درحقیقت آئی برو بنوانے کی صحیح وجہ شاید ہی خواتین کو معلوم ہو کیونکہ ہمیں صرف خوبصورتی سے مطلب ہوتا ہے وجہ چاہے جو بھی ہے۔
٭ آئی برو بنوانے کی اصل وجہ یہ ہے کہ خواتین کو سر درد کی شکایت مرد حضرات سے زیادہ ہوتی ہے اور اسی سر درد کو کنٹرول میں رکھنے کے لئے آئی برو بنوائی جاتی ہیں کیونکہ یہ ایک پریشر پوائنٹ ہے۔
٭ آئی برو کے نیچے والی جلد پر زور پڑنے کی وجہ سے یہ خواتین میں ایسٹروجن نامی ہارمونز کو ایکٹوو کردیتا ہے۔
٭ ویب سائٹ ڈیری میری کے مطابق: ” آئی برو بنوانے سے خواتین میں خود اعتمادی آ جاتی ہے”۔
٭ اعصابی نظام میں تیزی آ جاتی ہے اور دماغ کی رگیں کھلتی ہیں۔
٭ ایک اور وجہ یہ بھی ہے کہ خواتین آئی برو بنوانے کی وجہ سے آنکھوں کی مختلف بیماریوں سے بچ جاتی ہیں۔
”ایک ایسا پھل جسے لوگ منہ تک نہیں لگاتے مگر وہی پھل جسم میں خون لیٹر کے حساب سے بناتا ہے“
Sharing is caring!