گرتے بالوں کا حل صرف ایک پیالی چاول۔۔ بالوں کو گھنا، لمبا اور چمکدار کرنے کے لئے چاول کیسے استعمال کریں؟ دیکھیے
[08:56, 05/02/2023] Hubby: آج کل بال جھڑنے کا مسئلہ بہت عام ہے۔ آلودہ پانی، دھول مٹی، ناقص غذا اور کیمیکل کے استعمال سے بالوں کی جڑیں کمزور ہوجاتی ہیں اس کے علاوہ بال جلدی سفید بھی ہوجاتے ہیں۔ اس آرٹیکل میں ان تمام مسائل کا حل ایک سادہ سی ٹپ میں دیا جارہا ہے۔
چاول سے بالوں کو مضبوط کرنے کا طریقہ
چاول کاربوہائیڈریٹ اور مختلف وٹامنز سے بھرپور غذا ہے لیکن بہت کم لوگ اس راز سے واقف ہیں کہ چاول ہمارے حسن کو نکھارنے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ایک پیالی چاول لیں اور اسے دھو کر آدھی پتیلی پانی ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں۔ اس چاول میں 2 عدد لونگ بھی ڈال کر دھیمی آنچ پر اتنا پکائیں کہ چاول ادھ کچے رہ جائیں۔ اب چاول کو چھان لیں اور پانی الگ کرلیں۔ چاول کے تمام اجزاء پانی میں آچکے ہیں۔ اس پانی میں اتنا شیمپو ڈالیں جتنا بال دھوتے ہوئے آپ کو استعمال کرنا ہو۔ اب تمام چیزوں کو اچھی طرح ملا لیں۔
اس سے سر کیسے دھوئیں؟
یہ شیمپو والا پانی بالوں کو دھونے کے لئے حسبِ ضرورت استعمال کریں۔ ایک بار کے استعمال سے ہی آپ دیکھیں گے کہ نا صرف آپ کے بالوں میں چمک آجائے گی بلکہ مضبوطی بھی آجائے گی۔ ہفتے میں ٢ بار اس چاول کے پانی سے سر دھونے کے بعد آپ کے بال لمبے، گھنے اور سیاہ ہونے لگیں گے۔
آج کل بال جھڑنے کا مسئلہ بہت عام ہے۔ آلودہ پانی، دھول مٹی، ناقص غذا اور کیمیکل کے استعمال سے بالوں کی جڑیں کمزور ہوجاتی ہیں اس کے علاوہ بال جلدی سفید بھی ہوجاتے ہیں۔ اس آرٹیکل میں ان تمام مسائل کا حل ایک سادہ سی ٹپ میں دیا جارہا ہے۔