ڈاکٹر بلقیس نے بتایا ایک خاص نسخہ جو استعمال کریں اورپیٹ کی چربی اور بڑھتا وزن کم کریں ۔

موجودہ تیزرفتار بھاگتی دوڑتی زندگی میں ہم سب کا لائف اسٹائل پہلے سے بہت مختلف ہو چکا ہے۔ اس لائف اسٹائل میں ہمارے پاس وقت نہیں ہے کہ ہم ایکسر سائز کریں، چہل قدمی کریں، یا اپنی کھانے پینے کی عادات کو متوازن بنائیں۔ ایسے میں اگر اپنے اطراف میں نظر دوڑائیں تو زیادہ تر مرد و خواتین ایسے نظر آئیں گے جن کے پیٹ نکلے ہوئے ہیں وزن بڑھے ہوئے ہیں۔

اس میں عمر کی کوئی قید نہیں ہے۔ ان میں نوجوان بھی شامل ہیں، جوان بھی اور بزرگ بھی۔ اگر ہم اپنا لائف اسٹائل بہتر نہیں بنا سکتے تو ایسا کیا کریں کہ ہم بغیر کسی محنت کے اپنے آپ کو اسمارٹ بھی بنا لیں اور دیکھنے میں بھی خوبصورت لگیں۔ آپ کی اسی مشکل کے حل کے لئے ہم ڈاکٹر بلقیس کا بہت آسان نسخہ لے کر آئے ہیں جو آپ کے بڑھے ہوئے پیٹ کو کم کر کے آپ کو متنا سب شخصیت کا مالک بنا دے گا ۔

فلفل دراز:۔
ناشتے کے بعد روزانہ لونگ پیپر (ترکٹا) پاؤڈر کا ایک چوتھائی چائے کا چمچ اور رات کو کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے پانی میں ملا کر پئیں۔ اس کو ہفتے میں تین دن استعمال کریں۔ یہ آپ کے پیٹ کی چربی کو گھلا دے گا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.