پاکستان میں بھی زلزلہ آنے والا ہے؟ تہلکہ خیز پیشنگوئی نے سب کو خوف میں ڈال دیا

حال ہی میں ترکی اور شام میں زلزلے نے ہزاروں لوگوں کی جانیں لے لیں، خوفناک زلزلے کے نتیجے میں بچے بڑے بوڑھے خواتین ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے۔ بدقسمتی ترکی کو زلزلوں کو سامنا کرنا پڑا اور کچھ منٹس میں سب کچھ تہس نہس کر کے رکھ دیا۔

یہاں ایک اور خبر انٹرنیٹ پر گردش کر رہی ہے کہ زلزلے اگلے 15 دنوں میں پاکستان اور بھارت سے ٹکرانے کے امکانات ہیں۔

ہالینڈ کے محقق فرینک ہوگربیٹس کی جانب سے زلزلہ آنے کی پیش گوئی کی تھی وہ سچ ثابت ہوئی اور اب اطلاعات ہیں کہ جلد ہی پاکستان، بھارت اور دیگر ممالک میں زلزلہ آنے کا امکان ہے۔ پاکستان اور بھارت میں زلزلے کی پیشگوئی کے بعد ہزاروں لوگ پریشان ہوگئ

پاکستان میں موسم کی صورتحال بتانے والی ویب سائٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ترکی اور مشرق وسطی کے ماہرین فلکیات، ماہرین ارضیات کا خیال ہے کہ پاکستان اور بھارت کو بھی اگلے 15 دنوں میں زلزلے کا خطرہ پر یقینی طور پر ان کے طریقہ کار سے واقف نہیں ہیں لیکن احتیاطی تدابیر اختیار کی جانی چاہئیں۔

خیال رہے امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ترکی میں زلزلہ مقامی وقت کے مطابق پیرکی صبح 4 بجکر 17 منٹ پر آیا جب لوگ گہری نیند میں تھے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.