شوگر ہائی رہتی ہو تو کلونجی اور الائچی کو بتائے گئے اس طریقے سے استعمال کریں اور چند دن میں ہی شوگر کو کنٹرول کریں

ذیابیطس (شوگر) دیمک کی طرح خاموشی سے زندگی کو ختم کردیتی ہے۔ اس کا علاج ممکن نہیں اسے روزانہ دواؤں اور نسخوں کے استعمال اور احتیاطی تدابیر اختیار کر کے کنٹرول میںکیا جاتا ہے۔

شوگر پر کنٹرول پانے کے لئے الائچی اور کلونجی ساتھ ملا کر استعمال کرنا بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔

کیونکہ کلونجی میں وٹامنز، امینیو ایسڈز، پروٹینز، فیٹی ایسڈز، آئرن، پوٹاشیم، کیلشیئم اور لو کولیسٹرول پایا جاتا ہے جو کہ شوگر کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے۔ الائچی میگنیشیم ، پوٹاشیم اور کیلشیم کے مرکبات سے بھرپور ہوتی ہے جن میں شوگر کنٹرول کرنے کی خاصی افادیت پائی جاتی ہے۔ اس لئے یہ دونوں چیزیں ملا کر استعمال کرنا شوگر کنٹرول
کرنے میں مدد دیتا ہے۔

ٹپ:

٭ ایک چمچ کلونجی میں دو الائچی کے دانوں کو مکس کر کے پانی کے ساتھ پھانک لیں۔

٭ اس کو روزانہ نہار منہ استعمال کرنا شوگر کنٹرول کرنے کے لئے سب سے زیادہ فائدہ مند ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.