جمعہ کے بعد پڑھی جانے والی دعائے حاجات ۔جو شخص اس دعا کو پڑھے گا اللہ تعالی اس کو غنی کردے گا

اللہ تعالی ہر خوف کی چیز سے اس کی حفاظت کرے گا اس کے دشمنوں پر اس کی مدد کرے گا اس کو غنی کردے گا اور اس کو ایسی جگہ سے رزق پہنچائے گا جہاں اس کا خیال بھی نہ جائے اس کی زندگی زندگی آسان ہو جائے گی ۔

اللہ تعالی اپنے فضل وکرم سے اس کو عطا کرے گا ۔وہ الفاظ ہیں ” یا اللہ یا احد یا واحد یا موجود یا جواد یا باسط یا کریم یا وہاب یا غنی یا مغنی یا فتاح یا رزاق یا علیم یا حکیم یا حی یا قیوم یا رحمن یا رحیم “۔ یہ اللہ تعالی کے اتنے خوبصورت صفاتی نام ہے کہ آپ ان ناموں سے اللہ تعالی کو یاد کر کے دعا کریں گے تو آپ کی دعا کبھی رد نہیں ہوگی ۔

اس دعا کو سات مرتبہ پڑھیں اس کے بعد دو نفل حاجات پڑھیں اور پھر دوبارہ اس کو سات مرتبہ پڑھیں ۔انشاء اللہ تعالی آپ کا جو بھی جائز مقصد ہوگا جو بھی حاجت ہو گی آپ کی پوری ہوگی ۔

اس عمل کو اپنے پورے یقین کے ساتھ اور عاجزی و انکساری کے ساتھ کرنا ہے ۔اس عمل کو اپنے باوضو حالت میں پڑھنا ہے ۔انشاءاللہ اگر اللہ نے چاہا تو اللہ تعالی آپ پر اپنا رحم و کرم اور فضل کریں گے۔اس عمل کو اپنے خصوصا جمعہ کے دن کرنا ہے بہت افضل ہوگا ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *