کشمش گھر میں کیسے بنائیں؟ جانیں تھوڑے سے انگور سے کشمش بنانے کی آسان سی ترکیب

کشمش کھانا تو ہر کسی کو پسند ہوتا ہے۔ خاص طور پر بچے تو کشمش کے دیوانے ہوتے ہیں۔ آج ہم آپ کو مزیدار کشمش گھر میں ہی بنانے کا طریقہ بتائیں گے۔

کشمش بنانے کے لئے

اگر آپ سیاہ کشمش بنانا چاہتی ہیں تو سیاہ انگور خریدیں۔ انھیں اچھی طرح دھو لیں۔ اب ان انگوروں کو پانی ڈال کر ابالیں اور ایک گھنٹے رک دھیمی آنچ پر پکائیں۔ چمچ مسلسل چلائیں تاکہ ہر طرف سے پک جائے۔ اس کے بعد چھان لیں۔

چھنے ہوئے انگوروں کو خشک کر لیں اور اب یا تو انھیں کچھ گھنٹے کے لئے بیک کریں یا پھر 3 دن کے لئے دھوپ میں چھوڑ دیں۔ مزیدار، صاف ستھری، گھر کی بنی ہوئی اور صحت بخش کشمش تیار ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *